نک توڑا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - حرکت بینی، ناک سکیڑنا، ناز نخرہ، عشوہ، غمزہ، ادا (ناک کی جنبش)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - حرکت بینی، ناک سکیڑنا، ناز نخرہ، عشوہ، غمزہ، ادا (ناک کی جنبش)۔